जातिं देशं च सत्यं च माहात्म्यं भरतर्षभ | धर्म वृत्ति च विज्ञाय क्षत्रियाणां नराधिप
jātiṃ deśaṃ ca satyaṃ ca māhātmyaṃ bharatarṣabha | dharmavṛttiṃ ca vijñāya kṣatriyāṇāṃ narādhipa rājan bharataśreṣṭha ||
وَیشَمپایَن نے کہا— اے بھرتوں میں برتر بادشاہ! جب مہابھارت کی کہانی کا آغاز ہو جائے تو ہر پَرو میں کشتریوں کی نسل، دیس، سچائی، عظمت، نیز دھرم اور رائج چال چلن کو جانچ کر برہمنوں کو جو جو نذرانے پیش کرنے چاہییں، اب میں اُن کا بیان کرتا ہوں۔
वैशम्पायन उवाच