चन्द्रोदयनिभं रम्यं विमानमधिरोहति । चन्द्ररश्मिप्रतीकाशैह्यैर्युक्ते मनोजवै:
وہ چاند کے طلوع کی مانند دلکش وِمان پر سوار ہوتا ہے، جو ذہن کی سی تیزی رکھنے والے اور چاندنی جیسے رنگ کے سفید گھوڑوں سے جُتا ہوتا ہے۔
वैशम्पायन उवाच