ललितापरमेश्वरी-सेनाजय-यात्रा
Lalitā Parameśvarī’s Army-March for Victory
देवीसमनिजाकारा देवीसमनिजायुधाः / जगतामुपकाराय वर्तमाना युगेयुगे
devīsamanijākārā devīsamanijāyudhāḥ / jagatāmupakārāya vartamānā yugeyuge
وہ دیوی ہی کے مانند صورت والی اور دیوی ہی کے مانند ہتھیاروں والی ہیں؛ جگت کے بھلے کے لیے وہ ہر ہر یُگ میں سرگرم رہتی ہیں۔