Daṇḍanāthāviniryāṇa
The Departure/March of Daṇḍanāthā
काश्चद्गायन्ति नृत्यन्ति मत्तकोकिलनिःस्वनाः / वीणावेणुमृदङ्गाद्याः सविलासपदक्रमाः
kāścadgāyanti nṛtyanti mattakokilaniḥsvanāḥ / vīṇāveṇumṛdaṅgādyāḥ savilāsapadakramāḥ
ان میں سے کچھ مستانہ کوئل جیسی شیریں آواز میں گاتیں اور ناچتیں تھیں؛ وینا، وینو، مریدنگ وغیرہ کے ساتھ اُن کے قدموں کی چال بھی دلکش تھی۔