त्रिगर्त-मात्स्य-संग्रामः
The Trigarta–Matsya Engagement at Twilight
अस्मान् युधि विनिर्जित्य परिभूय सबान्धवान् | गवां शतसहस्राणि त्रिगर्ता: कालयन्ति ते
وہ چپکے سے ہمارے پاس آ کر سجدۂ تعظیم بجا لائے اور بولے—“مہاراج! تریگرت دیس کے سپاہیوں نے ہمیں جنگ میں شکست دے کر، ہمارے بھائی بندوں سمیت ہماری توہین کی ہے اور آپ کی لاکھوں گایوں کو ہانک کر لے جا رہے ہیں۔”
वैशम्पायन उवाच