आहवे5भिमुखा: केचिन्निहतास्त्रिदिवं गता: | केचिदुउ्छव्रतै: सिद्धा: स्वर्गमार्ग समाश्रिता:
کچھ بہادر جنگ میں دشمن کے روبرو ہو کر مارے گئے اور تری دیو (آسمانی لوک) کو پہنچے۔ اور کچھ نے سخت و بلند و بالا ورتوں سے سِدھی پا کر سُوَرگ کے راستے کو اختیار کیا۔
ब्राह्मण उवाच