Jarāsandha-nipātana, rāja-mokṣa, and rājasūya-sāhāyya-prārthanā
Jarāsandha’s fall, liberation of kings, and request for support
सवर्णो हि सवर्णानां पशुसंज्ञां करिष्यसि । को<न्य एवं यथा हि त्वं जरासंध वृथामति:
اے جراسندھ! تیری عقل ماری گئی ہے۔ تو بھی اسی ورن کا ہے جس ورن کے وہ راجے ہیں۔ کیا تو اپنے ہی ورن کے لوگوں کو ‘جانور’ کہہ کر ان کا قتل کرے گا؟ تیرے جیسا سفّاک دوسرا کون ہے؟
श्रीकृष्ण उवाच