मद्राधिपश्चापि विमूढचेता- स्तूर्ण रथेनापकृतध्वजेन । दुर्योधनस्यथान्तिकमेत्य राजन् सबाष्पदु:खाद् वचनं बभाषे
اے راجن! جس رتھ کا جھنڈا کاٹ دیا گیا تھا، اسی رتھ پر سوار مدرراج شلیہ بھی حواس باختہ ہو کر فوراً دُریودھن کے پاس آیا اور غم کے آنسو بہاتے ہوئے یوں بولا—
संजय उवाच