कुबेरवैवस्वतवासवानां तुल्यप्रभावा नृपते सुवीरा: । वीर्येण शौर्येण बलेन तेजसा तैस्तैस्तु युक्ता विविधैर्गुणौचै:
اے راجن! تمہاری فوج کے برگزیدہ سورما کُبیر، یم اور اندر کی مانند بااثر تھے۔ وہ قوت، دلیری، شجاعت، جلال اور طرح طرح کے اوصاف کے مجموعے سے آراستہ تھے۔
संजय उवाच