त॑ वै प्रमृष्ट प्रसमीक्ष्य युद्धे चचाल सर्व सचराचरं जगत् | स्वस्ति जगत् स्यादृषय: प्रचुक्रुशु- स्तमुद्यतं प्रेक्ष्य महाहवेषुम्
مہایُدھ میں اس تیر کو ہاتھ میں لے کر اوپر اٹھا ہوا دیکھتے ہی، چر و اَچر سمیت سارا جہان لرز اٹھا۔ اسے بلند دیکھ کر رشیوں نے بلند آواز سے پکارا—“جہان کی خیر ہو!”
संजय उवाच