आजलसश्नु: कुरवस्तत्र वादित्राणि समन्ततः । कर्ण प्रहर्षयिष्यन्त: शड्खान् दध्मुश्न॒ सर्वश:
ājalasaśnuḥ kuravas tatra vāditrāṇi samantataḥ | karṇa praharṣayiṣyantaḥ śaṅkhān dadhmuḥ sarvaśaḥ ||
وہاں کوروؤں نے چاروں طرف ساز بجا کر فضا کو گونجا دیا؛ اور کرن کی خوشی بڑھانے اور اس کے حوصلے کو ابھارنے کے لیے ہر سمت شنکھ پھونکے۔
संजय उवाच