एकं रथं सम्परिवार्य मृत्युं नयन्त्यनेके च रथा: समेता: । एकस्तथैकं रथिन रथाग्रयां- स्तथा रथश्चापि रथाननेकान्
بہت سے رتھی ایک ساتھ مل کر کسی ایک رتھی کو گھیر لیتے اور اسے موت کے راستے پر پہنچا دیتے۔ اور کہیں ایک ہی رتھی ایک رتھی کو، بلکہ بہت سے برگزیدہ رتھیوں کو بھی، یم لوک کا مسافر بنا دیتا؛ اور ایک رتھ ہی کئی رتھوں کو شکست دے دیتا۔
संजय उवाच