वात्सल्यसहिता धेनु यथा वत्समनुव्रजेत् / तथानुगच्छेत्सा देवी स्वभक्तं शरणागतम्
vātsalyasahitā dhenu yathā vatsamanuvrajet / tathānugacchetsā devī svabhaktaṃ śaraṇāgatam
جیسے محبت بھری گائے اپنے بچھڑے کے پیچھے پیچھے چلتی ہے، ویسے ہی وہ دیوی اپنے شَرَن آئے بھکت کے ساتھ ساتھ رہتی ہے۔