रे रे तिष्ठत पापिष्ठा मायानिष्ठाश्छिनद्मि वः / अन्धकारमनुप्राप्य कूटयुद्धपरायणाः
re re tiṣṭhata pāpiṣṭhā māyāniṣṭhāśchinadmi vaḥ / andhakāramanuprāpya kūṭayuddhaparāyaṇāḥ
'ارے ارے گنہگارو! ٹھہرو! مایا کے جال میں پھنسے تم لوگوں کو میں کاٹ ڈالوں گی۔ تم اندھیرے کا سہارا لے کر مکارانہ جنگ کر رہے ہو!'