Lokakalpanā / The Ordering of the Worlds
Cosmogony and Earth’s Retrieval
महाभूतप्रकाशश्च विशेषैः पत्रवांस्तु सः / धर्माधर्मसुपुष्पस्तु सुखदुःखफलोदयः
mahābhūtaprakāśaśca viśeṣaiḥ patravāṃstu saḥ / dharmādharmasupuṣpastu sukhaduḥkhaphalodayaḥ
وہ مہابھوتوں کے نور سے روشن ہے اور وِشیش اس کے پتے ہیں۔ دھرم اور اَدھرم اس کے خوبصورت پھول ہیں، اور سُکھ دُکھ اس کے پھلوں کا ظہور۔