एकधा बहुधा देव लोकानां प्रभवाप्ययः / आदित्या वसवो रुद्रा मरुतश्च सहाश्विनः
ekadhā bahudhā deva lokānāṃ prabhavāpyayaḥ / ādityā vasavo rudrā marutaśca sahāśvinaḥ
اے دیو! تو ایک ہو کر بھی بہت سے روپ دھارتا ہے؛ لوکوں کی پیدائش اور لَے تجھ ہی سے ہے۔ آدتیہ، وسو، رودر، مروت اور اشون—سب تو ہی ہے۔