चीरपत्राजिनघराः संकरं घोरमास्थिताः / अल्पायुषो नष्टवार्ता बह्वाबाधाः सुदुःखिताः
cīrapatrājinagharāḥ saṃkaraṃ ghoramāsthitāḥ / alpāyuṣo naṣṭavārtā bahvābādhāḥ suduḥkhitāḥ
وہ چیتھڑوں، پتّوں اور ہرن کی کھال کے لباس پہن کر ہولناک مخلوط دھرم کو اختیار کریں گے۔ عمر کم ہوگی، نیک روش کی خبر مٹ جائے گی، بہت سی آفتوں میں گرفتار اور نہایت غمگین ہوں گے۔