प्रणिपत्य यथान्यायं पूजयामास चागतम् / प्रवेश्याभ्यन्तरे वेश्मराधया सहितं विभुम्
praṇipatya yathānyāyaṃ pūjayāmāsa cāgatam / praveśyābhyantare veśmarādhayā sahitaṃ vibhum
شیو نے دستور کے مطابق سجدہ کر کے آئے ہوئے پربھو کی پوجا کی، اور رادھا سمیت اُس وِبھُو کو اپنے گھر کے اندرونی حصّے میں داخل کرایا۔