आश्लेषासु पितॄनर्चन्वीरान्पुत्रानवाप्नुयात् / जातीनां भवति श्रेष्ठो मघासु श्राद्धमाचरन्
āśleṣāsu pitṝnarcanvīrānputrānavāpnuyāt / jātīnāṃ bhavati śreṣṭho maghāsu śrāddhamācaran
آشلیشا کے نکشتر میں پِتروں کی پوجا کرنے والا مرد بہادر بیٹے پاتا ہے۔ اور مَغھا میں شرادھ کرنے والا اپنی برادری میں برتر شمار ہوتا ہے۔