अक्षराक्षरयोर् व्यक्तिं पृच्छामस् त्वां महामुने उपलब्धुं मुनिश्रेष्ठ तत्त्वेन मुनिपुंगव //
انسان اس اعلیٰ اور لافانی مقام کو کیسے حاصل کرتا ہے؟ وہ نجات (موکش) کیسے پاتا ہے اور برہمن کا درجہ اسے کس طرح ملتا ہے؟