यक्ष उवाच किंस्वित् प्रवसतो मित्र किंस्विन्मित्रं गृहे सतः । आतुरस्य च किं मित्र किंस्विन्मित्रं मरिष्यत:
یَکش نے پوچھا—پردیسی مسافر کا دوست کون ہے؟ گھر میں رہنے والے کا دوست کون ہے؟ بیمار کا دوست کون ہے؟ اور موت کے قریب پہنچے ہوئے آدمی کا دوست کون ہے؟
यक्ष उवाच