अस्मिन् महामोहमये कटाहे सूर्याग्निना रात्रिदिवेन्धनेन । मारसत्दर्वीपरिघट्टनेन भूतानि काल: पचतीति वार्ता
اس مہاموہ کے کڑاہے میں بھگوان کال، سورج کی آگ اور رات دن کے ایندھن سے، ماہ و رِتو کی کڑچھے کو چلاتا ہوا، تمام جانداروں کو پکا رہا ہے—یہی ‘وار्ता’ ہے۔
युधिछिर उवाच