Sainyasaṅgraha and Bhāga-Vyavasthā (Forces Assembled and Rival Allocations) | सैन्यसंग्रह-भागव्यवस्था
धृतराष्ट उवाच न सन्ति सर्वे पुत्रा मे मूढा दुर्यूतदेविन: । येषां युद्ध बलवता भीमेन रणमूर्थनि
دھرتراشٹر نے کہا— سنجے! میدانِ جنگ کے اگلے حصّے میں طاقتور بھیم سین کے ساتھ جن کا مقابلہ ہونے والا ہے، وہ فریب آمیز جوا کھیلنے والے میرے سب احمق بیٹے اب گویا نہ ہونے کے برابر رہ گئے ہیں۔
धृतराष्ट उवाच