Bhīṣma on the Śara-Śayyā: Yudhiṣṭhira and Kṛṣṇa Approach the Eldest for Śānti
सुसूक्ष्मोडपि तु देहे वै शल्यो जनयते रुजम् । कि पुन: शरसंघातैश्षित्तस्य तव पार्थिव
اے راجن! جسم میں نہایت باریک کانٹا بھی چبھ جائے تو سخت درد پیدا کرتا ہے۔ پھر جس جسم کو تیروں کے جھنڈ نے چھید رکھا ہو، اس کی تکلیف کے بارے میں کیا کہا جائے؟
वैशम्पायन उवाच