कालनियमः शोकशमनं च
Kāla as Regulator; Pacification of Grief
इदं तु शृणु मे पार्थ ब्रुवन: संयतेन्द्रिय: । धर्ममन्ये वृत्तमन्ये धनमीहन्ति चापरे
اے کُنتی نندن! جو بات میں کہہ رہا ہوں اسے پوری طرح حواس کو قابو میں رکھ کر سنو۔ کچھ لوگ دھرم کے طالب ہوتے ہیں، کچھ سُدآچار کے، اور بہت سے لوگ دولت کے حصول کے لیے کوشاں رہتے ہیں۔
वैशम्पायन उवाच