मृत्योर्ब्रह्मणा नियोजनम् — The Commissioning of Mṛtyu by Brahmā
निष्प्रचारं मन: कृत्वा प्रतिष्ठाप्प च सर्वश: । यामयं लभते तुष्टिं सा न शक््या55त्मनोडन्यथा
اپنے ذہن کو ادھر اُدھر بھٹکنے سے روک کر اور اسے ہر طرح سے آتما میں قائم کر دینے پر انسان کو جو اطمینان اور خوشی حاصل ہوتی ہے، وہ کسی دوسرے طریقے سے حاصل نہیں ہو سکتی۔
व्यास उवाच