जपयोगयोः तुल्यफलनिर्णयः
Adhyāya 193: Adjudication of the Comparable Fruits of Japa and Yoga
इह वार्ता बहुविधा धर्माधर्मस्य कारिण: । यस्तद्वेदोभयं प्राज्ञ: पाप्मना न स लिप्यते
اس دنیا میں دھرم اور اَدھرم کرنے والے انسانوں کے بارے میں طرح طرح کی باتیں سنی جاتی ہیں۔ جو دانا مرد دھرم و اَدھرم دونوں کے انجام کو جانتا ہے، وہ گناہ سے آلودہ نہیں ہوتا۔
भरद्वाज उवाच