एतादृशस्य किं मेडद्य जीवितेन विशाम्पते । वर्धन्ते पाण्डवा नित्यं वयं त्वस्थिरवृद्धय:
اے مہاراج! ایسی حالت میں آج میرے جینے کا کیا فائدہ؟ پانڈو ہر روز بڑھتے جا رہے ہیں، اور ہماری ترقی ناپائیدار ہے—یوں لگتا ہے کہ دیر تک قائم نہ رہے گی۔
दुर्योधन उवाच