अथ तान् द्विरदान् सर्वान् नानालिज्जैः शरोत्तमै: । सपताकथध्वजारोहान् गिरीन् वजैरिवाहनत्
پھر ارجن نے گوناگوں نشانوں والے بہترین تیروں سے، جھنڈوں، عَلَموں اور سواروں سمیت، ان سب ہاتھیوں کو یوں گرا دیا جیسے اندر اپنے وَجر کے واروں سے پہاڑوں کو ڈھا دیتا ہے۔
संजय उवाच