कर्णेन युधिष्ठिरानीकविदारणम् / Karṇa’s Breach of Yudhiṣṭhira’s Battle-Line
स नीललोहितो धूम्र: कृत्तिवासा भयंकर: । आदित्यायुतसंकाशस्तेजोज्वालावृतो ज्वलन्
اس کے بعد دھوئیں جیسے رنگ والے، ببر کی کھال اوڑھے ہوئے، دیوتاؤں کو اَمن اور دَیتّیوں کو خوف دینے والے، ہزاروں سورجوں کے مانند درخشاں نیل لوہت بھگوان شِو تیزومئی شعلوں میں گھِر کر بھڑک اٹھے اور روشن ہونے لگے۔
दुर्योधन उवाच