कथितो नारदेनासि पूर्वर्षिरमितद्धुते । वासुदेवसहायस्त्वं महत् कर्म करिष्यसि
kathito nāradenāsi pūrvarṣir amitaddhute | vāsudeva-sahāyas tvaṃ mahat karma kariṣyasi
سنجے نے کہا—اے بے پایاں جلال والے! قدیم رشی نارَد نے پہلے ہی تمہارا ذکر کیا ہے۔ واسودیو کو مددگار پا کر تم ایک عظیم کارنامہ سرانجام دو گے۔
संजय उवाच