तदैव निहतान् मन्ये कुरूनन्यांश्व॒ पाण्डवै: | न प्राहरद् यदा भीष्मो घृणित्वाद् द्रपदात्मजम्
جب بھیشم نے رحم کھا کر دروپد کے بیٹے شکھنڈی پر وار کرنے سے ہاتھ کھینچ لیا، اسی وقت میں نے جان لیا کہ اب پانڈوؤں کے ہاتھوں دوسرے کورَو بھی یقیناً مارے جائیں گے۔
धृतराष्ट उवाच