हतप्रवीरास्तु वयं निकृत्ताश्व शितै: शरै: । कर्तव्यं नाभिजानीमो निर्जिता: सव्यसाचिना
سویہ ساچی ارجن نے ہم سب پر فتح پا لی تھی۔ اس کے تیز تیروں سے ہم زخمی و چور ہو رہے تھے، ہمارے بڑے بڑے سورما مارے جا چکے تھے؛ ایسی حالت میں ہمیں اپنا فرض ہی سجھائی نہ دیتا تھا۔
संजय उवाच