एवं सति न दोषो<स्ति भूतानां धर्मसेवने । तिर्यग्योनावषि सतां लोक एव मतो गुरु:
ایسی حالت میں جانداروں کے لیے اپنے اپنے دھرم کی خدمت میں کوئی عیب نہیں۔ حتیٰ کہ تِریَگ یونی میں رہنے والے نیک جانداروں کے لیے بھی یہی لوک (یہی دنیا) گُرو مانی گئی ہے۔
भीष्म उवाच