शान्तिस्वस्तिकरा लोके दिशांपाला: प्रकीर्तिता: । यस्यां यस्यां दिशि होते तन्मुख: शरणं व्रजेत्
یہ سب رشی اس دنیا میں امن و عافیت پھیلانے والے اور سمتوں کے نگہبان کہلاتے ہیں۔ وہ جس جس سمت میں سکونت رکھتے ہوں، اسی سمت رُخ کرکے ان کی پناہ لینی چاہیے۔
भीष्म उवाच