Śiva-nāmānukīrtana-prastāvaḥ
Prologue to the praise of Śiva and the Upamanyu testimony
हृदि प्राणो मनो जीवो योगात्मा योगसंज्ञित: । ध्यानं तत्परमात्मा च भावग्राह्मो महेश्वर:
جانداروں کے دل میں وہی پران، وہی من، اور وہی جیواتما بن کر جلوہ گر ہے۔ وہی یوگ کا سوروپ ہے، وہی یوگی ہے، وہی دھیان ہے اور وہی پرماتما ہے۔ مہیشور صرف بھکتی بھاؤ سے ہی سمجھ میں آتا ہے۔
वासुदेव उवाच