उपवासविधि-प्रश्नः
Inquiry into the Discipline of Fasting
अथ यो विनिकुर्वीत ज्येष्टो भ्राता यवीयस: । अज्येष्ठ: स्यादभागश्ष नियम्यो राजभिक्ष सः:
جو بڑا بھائی ہو کر چھوٹے بھائیوں کے ساتھ مکارانہ اور کج روی سے پیش آئے، وہ نہ تو جَیَشٹھ کہلانے کے لائق ہے اور نہ جَیَشٹھ حصّہ پانے کا حق دار۔ اسے بادشاہوں کے ہاتھوں سزا ملنی چاہیے۔
भीष्म उवाच