आचारप्रशंसा
Praise of Ācāra as the Basis of Longevity, Fame, and Prosperity
अद्विः प्राणान् समालभ्य नाभिं पाणितले तथा | स्पृशंश्वैव प्रतिछ्ेत न चाप्याद्रेण पाणिना
اس کے بعد پانی سے آنکھ، ناک وغیرہ حواس اور ناف کو چھوئے اور دونوں ہتھیلیاں دھو لے۔ دھونے کے بعد گیلے ہاتھ لے کر نہ بیٹھے؛ کپڑے سے پونچھ کر ہاتھ خشک کر لے۔
भीष्म उवाच